“عشق پر خوبصورت شعر اور غزل | Best Ishq Poetry in Urdu” holds a timeless place in Urdu literature, capturing the beauty of love and emotions through heartfelt verses. Urdu poetry expresses the depths of love in such an enchanting way that it resonates deeply with readers, especially those touched by romance. On our website, IshqeKalam, we have curated a collection of the finest Urdu poetry and ghazals that explore various shades of love, from longing to joy. These verses offer a profound insight into the essence of love, leaving a captivating impression on the heart and soul.
:عشق پر خوبصورت شعر اور غزل
محبت ، عشق ، نفرت
ابتدا ، انتہا ، اختتام
محبت ابتدائی تھی میری
عشق انتہا تک جا پہنچا
اختتامِ نفرت ہوئی میرے عشق کیا
پھر محبت،عشق ،نفرت اور خاک میں
محبت نے ابتدا کی، عشق نے انتہا پائی
نفرت پر جا کے ختم ہوئی دل کی گہرائی
محبت ، عشق، نفرت اور خاک
یہی تو ہے زندگی کی راکھ
قلم سے لکھ رہا تھا ، عشق کی تاثیر
قلم بھی رکھ گیا ، عشق کی عہ پر
قلم میں طاقت نہیں عشق کو لکھ نے کی
یہ خون سے لکھاجاتا ہے، مٹی میں دفن کیاجاتاہے
ملے تنہا تو منانا نہیں مشکل
مشکل تو یہ ہے کہ وہ تنہا نہیں ملتے
مرض عشق جسے ہوا اسے کیا یاد رہے
نہ دوا یاد رہے نہ دعا یاد رہے
اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں
آنکھ بھرکےمیں دیکھوں، تجھےپاگل کردوں
آیا تھا اِک شخص میرے غم باٹنے
رخصت ہوا تو اپنا بھی غم مجھے دے گیا
آؤ کہ آج ختم ہوئی داستانِ عشق
اب ختم عاشقی کے فسانے سنائیں ہم
کیا ملا تم کو میرے عشق کا چرچا کرکے
تم بھی رسوا ہوئے آخر مجھے رسوا کرکے
[…] عشق پر خوبصورت شعر اور غزل […]
[…] عشق پر خوبصورت شعر اور غزل […]