Discover 12+ best funny poetry in urdu, perfect for adding a touch of humor to your day. This collection features witty and light-hearted verses ideal for sharing as funny status updates or WhatsApp messages. Whether you’re looking for a quick laugh or fun lines to share with friends and family, this selection has a variety of humorous poetry to brighten your mood. With clever wordplay and charming humor, these poems capture the fun side of life, making them a perfect addition to your social media or conversations.
best funny poetry in urdu:
اسے کہنا ہمیں اپنے دل سے نہ نکالے
سنا ہے خالی جگہ پر اکثربلی بچے دے جاتی ہے
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے
اس لئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں
عورت آسانی سے ہار تب قبول ہے
جب ہار سونے کا ہو
آج سکول چلے جاؤ کل چھٹی کر لینا۔
بچپن میں یہ والا چونا بہت لگا ہے مجھے
ترس جاؤ گے میرے دیدار کو
ایک بار مجھے اُدھار دے کر تو دیکھو
جب دل ہی الٹی سائیڈ پر ہے تو
اس سے سیدھے کاموں کی امید کیسے رکھوں
دنیا میں کوئی ایسی ٹھنڈ بنی نہیں
جو شادی میں جاتی لڑکیوں کو سویٹر پہنا سکے
جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں
برباد کرکے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے
پھر کہتے ہیں مولوی صاحب دعا کرو ہم بے روزگار بیٹھے ہیں
چاند پر تمہارا نام لکھنے کو جی چاہتا ہے
پر کیا کرے یہ خیال ہی دوپہر کو آتا ہے
اتنا زہر کہاں سے لاتے ہو
کیا سانپ فرائی کر کے کھاتے ہو؟
کبھی روٹی کے ٹکڑوں میں
کبھی سالن کے پیالے میں
تیری زلفوں کا دیدار
بیگم ہر نوالے میں
پاکستانیوں کی پیش گوئیاں
کال کاٹ دی ہے پہنچنے والا ہوگا۔
بال بڑھاتے ہیں کس واسطے دیوانے
کیا شہر محبت میں حجام نہیں ہوتا