Attitude Poetry in Urdu is a striking way to convey bold emotions and unique thoughts. This collection brings you the latest and most impactful attitude poetry, including killer 2-line verses for boys and girls, tailored SMS messages, and powerful Urdu captions. Whether you want to express self-confidence, assert strength, or highlight your individuality, this curated selection of Attitude Poetry in Urdu will help you make a statement. Share these verses with friends or on social media to let your inner attitude shine through.
Top 10+ best Attitude poetry in urdu
آپ کریں گے ہماری ذات پر تبصرہ
آپ کب سے اس قابل ہوگئے
نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں
لوگ کچھ تو کہیں گے
ورنہ زندہ کیسے رہیں گے
عزت کرنے سے عزت ملے گی
ٹھکراؤ گے تو ٹھکرادیئےجاؤ گے
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے، زمانے سے ہم نہیں
چلو پھر مسکرایا جائے
بن ماچس لوگوں کو جلایا جائے
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا
میں اچھے لوگوں کو جانتا ہوں
برے لوگ مجھے اچھے طریقے سے جانتے ہیں
کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر
نظرانداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے
مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی
مجھ کو تو اب گلاب بھی ، کالے پسند ہیں
کرنے دو جو بکواس کرتے ہیں
ہمیشہ خالی برتن ہی آواز کرتے ہیں