Discover the Best Chai Shayari in Urdu on Ishqekalam, a place where simple and heartfelt poetry comes to life. Celebrate the love for chai with beautiful verses that talk about its warmth, comfort, and the special feelings it brings. Whether it’s the joy of sharing chai with friends or the peaceful moments it creates, Ishqekalam brings you shayari that captures these emotions. Perfect for chai lovers, our collection will take you on a journey of love, nostalgia, and happiness, all inspired by a steaming cup of chai.
10+ Best Chai shayari in urdu:
دل کو سکون ، ہونٹوں کو میرےہنسی ملی
اک چائے کیا ملی کہ مجھے زندگی ملی
زندگی سے تھوڑی وفا کیجئے
جو نہیں ملتا اسے دفا کیجئے
ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل
اکیلے بیٹھ کر چا ئے کا مزہ کیجئے
کبھی جو فرصت ملی تو چائے پر ملیں گے
کچھ تمہاری سنیں گے ، کچھ اپنی سنائیں گے
وہ میرے دل کی فضاؤں میں ہوا گم یوں ہے
چائے کی پیالی سے نکلتی ہوئی بھاپ ہو جیسے
چائے میری زندگی میں لازم ہے ایسے
عاشق کے لیے ہو محبوب کا دیدار جیسے
سنو اک رائے ہے
عشق سے بہتر چائے ہے
کتاب عشق میں ہم
چائے کو اپنا سکون لکھتے ہیں
دنیا کی الجھنوںسے دور رہتے ہیں
چائے پیتے ہیں جناب سکون میں رہتے ہیں
سنہری شام ، ڈھلتےسائے
ٹھنڈا دسمبر ، گرم چائے
خیال یار کو من میں بیٹھا کر چائے پی
ذرا سا روئے ذرا سا مسکرا کر چائے پی
اپنے ہاتھوں سے جب چائے بنادی اس نے
دل میں کچھ اور محبت سی بڑھا دی اس نے
[…] Best Chai shayari in urdu […]
[…] Best Chai shayari in urdu […]