Deep poetry in Urdu” beautifully captures the emotions and profound sentiments that resonate with the heart and soul. Urdu, a language known for its rich literary tradition, holds a special place when it comes to expressing deep thoughts in just a few words. “Deep poetry in Urdu 2 lines” offers readers the essence of love, loss, hope, and longing, all within the simplicity of two verses. These brief yet impactful lines often convey the depth of feelings that linger long after being read, leaving a lasting impression on the reader’s heart.
Deep poetry in urdu
آئینہ دیکھ کر تسلی ہوئی
ہم کو اس گھر میں جانتا ے کوئی
ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرح
ہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح
کمالِ ضبط کو میں خود بھی آزماؤں گی
میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
بڑھا رہی ہیں میرے دکھ، نشانیاں تیری
میں تیرے خط، تیری تصویر بھی جلادوں گا
ہائے وہ آنکھیں ، جو تعبیر کا رستہ دیکھیں
ہائے وہ خواب ، جو مِسمار ہوا کرتے ہیں
جب بھی ملے اداکار دھوکے باز فنکار ملے
یار میں ترستا ہی رہا کوئی ایک تو وفادار ملے
اک عجب سی جنگ ہے ، مجھ میں
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے ، مجھ میں
ایک شخص تیرے بزم سے خاموش اٹھ گیا
شاید یہ بات تیرے لیے سوچنے کی تھی
ہماری فطرت میں نہیں ہے تماشا کرنا
بہت کچھ جانتے تھے مگر خاموش رہے
مجھے سکھادے کوئی لہجوں کا ہنر
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے دنیا والے
کسی مانوس لمحے میں کسی معصوم چہرے سے
محبت کی نہیں جاتی محبت ہو ہی جاتی ہے❤️
[…] Deep Poetry in Urdu|Deep Poetry in Urdu 2 Lines […]
[…] Deep Poetry in Urdu|Deep Poetry in Urdu 2 Lines […]
[…] Deep Poetry in Urdu|Deep Poetry in Urdu 2 Lines […]
[…] Deep Poetry in Urdu|Deep Poetry in Urdu 2 Lines […]