Hazrat Ali is a revered figure in Islamic history, known for his unmatched bravery, wisdom, and generosity. His life exemplifies qualities of courage, compassion, and intellect, serving as a source of inspiration for millions. For those seeking guidance and insight, Hazrat Ali Quotes in Urdu on Ishqekalam offer profound reflections on living a balanced and righteous life. As the cousin, brother, and son-in-law of Prophet Muhammad (PBUH), Hazrat Ali dedicated his life to spreading the teachings of Islam, sharing timeless lessons through his quotes and sermons. Explore a vast collection of Hazrat Ali Quotes in Urdu on Ishqekalam, providing wisdom for all aspects of life.
Hazrat Ali Quotes in Urdu:
خاموشی ایک عظیم نعمت ہے
خاص طور پر اس وقت جب اختلافات زیادہ ہوں، آوازیں بلند ہوں
علم کی کمی ہو اور دلیل کی کوئی اوقات نہ ہو
آپ امیرالمومنین ہیں آپ نیچے کیوں بیٹھتے ہیں
آپ نے جواب دیا نیچے بیٹھنے والا کبھی گرتا نہیں
صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے
نیک اولاد ، اچھا اخلاق اور مخلص دوست
بھی رزق میں شامل ہیں
لوگوں کو اسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا سے امید رکھتے ہو
کہ وہ تمہیں معاف کرے گا
طبیعت میں نرمی اور سخاوت
انسان کو دشمنوں کے دلوں میں بھی
محبوب بنادیتی ہے
جھوٹ بول کر جیتنے سے اچھا ہے
تم سچ بول کر ہار جاؤ
دنیا کر ہر امیر شخص وہ ہے جس کے دوست مخلص ہوں
جس کو تم سے سچی محبت ہو گی وہ تم کو
فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا
اپنی جوانی کے دھوکے میں مت آنا
عنقریب یہ تم سے چھین لی جائے گی
مدد کرنا ایک مہنگا تحفہ ہے اس لیے سب سے اس کی توقع نہیں کرنی چاہیے
کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں
وہ جگہ چھوڑ دو جہاں تمہارے احساس اور
تمہارے الفاظ کی قدر نہ کی جائے پھر چاہے وہ
کسی کا گھر ہو یا کسی کا دل
اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا
تمہاری قسمت ہوتی ہے
اور انھیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہُنر
کبھی اپنی زبان سے کسی کے عیب
بیان نہ کرو کیونکہ عیب تم میں بھی ہے اور زبان لوگوں کی بھی ہے
جاہل کی بات کو برداشت کرنا عقل کا صدقہ ہے
کسی کے دل میں اگر جگہ بنانا چاہتے ہوں
تو اپنے لہجے میں نرمی پیداکرو
For more quotes, click the link below
Islamic Quotes | Uplifting Islamic Quotes in Urdu 2024| Inspirational Islamic Quote
[…] Hazrat Ali Quotes 2024 […]