Islamic quotes hold a special place in the hearts of Muslims, offering guidance, wisdom, and comfort in everyday life. These quotes, often derived from the Quran and sayings of Prophet Muhammad (PBUH), serve as reminders of faith, patience, gratitude, and the importance of kindness. Let’s explore some beautiful Islamic quotes in Urdu that you can also share as WhatsApp status Islamic quotes in Urdu.
Islamic Quotes in urdu
آسانیاں وجود میں تب آتی ہیں
جب تم دل سے رب کی مشکلات پر قادر سمجھتے ہو۔
دعا کی قبولیت میں اگر تم پر آزمائش آئی ہوئی ہے نا تو
یقین رکھو کہ جتنی تکلیف تم اِس وقت اٹھا رہے ہو نا
اس سے بھی زیادہ خوبصورت طریقےسے تمہاری دعا قبول ہوگی۔
اللہ پر یقین وہ طاقت ہے جو پتھر کو بھی پانی بنادے۔
نصیب لکھنے والا جب اللہ ہے پھر لوگوں کا اور دنیا کا ڈر کیسا
جو یقین رکھتے ہیں اللہ ان کی ہر حال میں مدد کرتا ہے
وہ اسی کو وسیلہ بنادے گا جو رکاوٹ کا سبب بنی ہوئی ہے
جن لوگوں کی تنہائیاں
پاک ہوتی ہیں انکی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی۔۔۔
جو آنسو ہم اللہ کے سامنے بہاتے ہیں
وہی ہمارے لیے سکون کا باعث بنتے ہیں
قرآن پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے
جیسے میرا رب دلاسا دے رہا ہو
غم نہ کر میں ہوں نہ۔
میرے مولا مضبوط رکھنا
منافقوں سے مجھ کو دور رکھنا
ندامت کے چراغوں سے
بدل جاتی ہیں تقدیریں
اندھیری رات کے آنسو
خدا سے بات کرتےہیں
جس کے لیے اللہ کافی ہوجائے
اسے دوسروے سہاروں کی ضرورت
نہیں رہتی
جو تم سے نہ ہو رہا ہو خدا پر چھوڑ دو ۔
وہ مشکلیں آسان کرنے والاہے
انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ
اپنے رب سے پہلے انسان کے سامنے روتا ہے۔
وقت کا تو کام ہے گزرنا
برا ہو تو صبر کرو ، اچھا ہو تو شکر کرو۔
[…] Islamic Quotes | Uplifting Islamic Quotes in Urdu 2024| Inspirational Islamic Quote […]
[…] Islamic Quotes | Uplifting Islamic Quotes in Urdu 2024| Inspirational Islamic Quote […]
[…] Islamic Quotes | Uplifting Islamic Quotes in Urdu 2024| Inspirational Islamic Quote […]