Best Sad Poetry has always been a powerful medium for expressing human emotions, ranging from joy and love to sadness and despair. Sad poetry, in particular, holds a special place in literature because of its ability to capture the depth of sorrow, heartbreak, and emotional pain that people experience. It offers a mirror to our own feelings, helping us process grief, loss, and the more complex emotions that are often difficult to articulate. In this article, we will explore some of the top 10+ best sad and emotional poetry, shedding light on why these verses resonate so deeply with readers across time.
List of the Best Sad Poetry

سادہ رہیں خاص رہیں او ر خالص رہیں
یہ دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے

مت بناؤ ہمیں فرصت میں لفظوں کا کھلونا
ہم بھی انسان ہیں ہمیں بھی درد ہوتا ہے

دل کی حسرت زبان پر آنے لگی
تو نے دیکھا اور زندگی مسکرانے لگی
یہ عشق کی انتہا تھی یا میری دیوانگی
ہر صورت میں تیری صورت نظر آنے لگی

کس قدر مشکل ہے اذیت یہ گوارہ کرنا
دل سے اُترے ہوئے لوگوں میں گزاراکرنا

ایک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کے
ایک یہ خواہش کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا

خاک سے تم اور خاک سے ہیں ہم
پھر کیوں خاص ہوئے تم اور خاک ہوئے ہم

سلیقہ ، سادگی سب آزما کریہ سمجھ آیا
بہت نقصان ہوتا ہے ، ادب سے پیش آنے میں

تیرے دن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کرلے
ہم بُرے لوگ ، بُرے وقت میں کام آتے ہیں

موت شاید اسی کو کہتے ہیں
دل اب خواہش نہیں کرتا

اور وفاؤں کے صلے کم ہی ملے
خوشی کے بدلے غم ہی ملے
اور ایک بات کی سمجھ نہیں آئی
سب کو دل دکھانے کو ہم ہی ملے

اگلی بار جب کوئی کہے گا محبت ہے تم سے
ہم بس یہی پو چھیں گے ، کب تک رہے گی
[…] Top 10+ Best Sad Poetry | Emotional Poetry […]
[…] Top 10+ Best Sad Poetry | Emotional Poetry […]
[…] Top 10+ Best Sad Poetry | Emotional Poetry […]
[…] Top 10+ Best Sad Poetry | Emotional Poetry […]
[…] Top 10+ Best Sad Poetry | Emotional Poetry […]